عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ الْبَلْخِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ ﷺ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِمَا «يَمْشُونَ أَمَامَ الْجَنَازَةِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that he saw the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), Hadrat Abu Bakr, and Hadrat 'Umar (may Allah's pleasure be upon them) walking ahead of the funeral procession.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو جنازے کے آگے چلتے دیکھا۔
