عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَكَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ عَنْ مَعْبَدِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ النَّبِيِّ ﷺ إِذْ طَلَعَتْ جَنَازَةٌ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ «مُسْتَرِيحٌ وَمُسْتَرَاحٌ مِنْهُ» قُلْنَا مَا يَسْتَرِيحُ وَيُسْتَرَاحُ مِنْهُ؟ فَقَالَ ﷺ «الْمُؤْمِنُ يَمُوتُ وَيَسْتَرِيحُ مِنْ أَوْصَابِ الدُّنْيَا وَبَلَائِهَا وَمُصِيبَاتِهَا وَالْكَافِرُ يَمُوتُ فَيَسْتَرِيحُ مِنْهُ الْعِبَادُ وَالْبِلَادُ وَالشَّجَرُ وَالدَّوَابُّ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Qatadah (may Allah be well pleased with him) narrated: We were sitting with the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) when a funeral procession passed by. The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "One who finds rest, and one from whom others find rest." We asked: "What is 'one who finds rest' and 'one from whom others find rest'?" He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The believer dies and finds rest from the pains, trials, and tribulations of this world. And the disbeliever dies, and the servants, the lands, the trees, and the animals find rest from him."
اردو ترجمہ
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے تھے کہ ایک جنازہ گزرا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "مستریح اور مستراح منہ۔" ہم نے عرض کیا: مستریح اور مستراح منہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "مومن بندہ مرتا ہے تو دنیا کی تکلیفوں، آزمائشوں اور مصیبتوں سے آرام پا لیتا ہے۔ اور کافر مرتا ہے تو بندے، شہر، درخت اور جانور سب اس سے آرام پاتے ہیں۔"
