عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا ابْنُ قَحْطَبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ النَّخَعِيِّ عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «مَثَلُ الْمُؤْمِنِ مَثَلُ الْجَسَدِ إِذَا اشْتَكَى مِنْهُ شَيْءٌ تَدَاعَى لَهُ سَائِرُ الْجَسَدِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat al-Nu'man ibn Bashir (may Allah be well pleased with them both) narrated: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: "The parable of the believer is like that of the body — when any part of it complains, the rest of the body rallies to its aid."
اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: «مومن کی مثال جسم جیسی ہے — جب اس کا کوئی عضو تکلیف میں ہو تو باقی سارا جسم اس کے لیے بے قرار ہو جاتا ہے۔»
