عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ الْبَلْخِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ عَنْ مَيْمُونَةَ «أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ صَلَّى وَعَلَيْهِ مِرْطٌ لِبَعْضِ نِسَائِهِ وَعَلَيْهَا بَعْضُهُ»
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat Maymunah (may Allah be well pleased with her) that the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prayed while wearing a woolen garment belonging to one of his wives, with part of it on her.
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھی اور آپ پر ایک اونی چادر تھی جو آپ کی کسی زوجہ مطہرہ کی تھی، اور اس کا کچھ حصہ ان (زوجہ) پر تھا۔
