عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «إِذَا لَمْ تَجِدُوا إِلَّا مَرَابِضَ الْغَنَمِ وَمَعَاطِنَ الْإِبِلِ فَصَلُّوا فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ وَلَا تُصَلُّوا فِي أَعْطَانِ الْإِبِلِ»
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) from the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: 'If you find nothing except the resting places of sheep and the watering places of camels, then pray in the resting places of sheep and do not pray in the watering places of camels.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا: 'اگر تمہیں بکریوں کے باڑوں اور اونٹوں کے بیٹھنے کی جگہوں کے سوا کچھ نہ ملے تو بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھو اور اونٹوں کے بیٹھنے کی جگہوں میں نماز نہ پڑھو۔'
