عربی (اصل)
وَأَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمَذَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ «صَلَّى بِنَا أَبُو الْقَاسِمِ ﷺ»
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) that he said: 'Abu'l-Qasim (blessings and peace of Allah be upon him) led us in prayer...'
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: 'ابوالقاسم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی...'
