عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا ابْنُ سَلْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ «مَا صَلَّيْتُ خَلْفَ إِمَامٍ قَطُّ أَخَفَّ صَلَاةً وَلَا أَتَمَّ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) said: "I never prayed behind any imam whose prayer was lighter and more complete than that of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)."
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: "میں نے کبھی کسی ایسے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھی جس کی نماز رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ ہلکی اور زیادہ مکمل ہو۔"
