عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَبِيبٌ الْمُعَلِّمُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ «أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ اسْتَخْلَفَ ابْنَ أُمِّ مَكْتُومٍ عَلَى الْمَدِينَةِ يُصَلِّي بِالنَّاسِ»
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Aishah (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) appointed Ibn Umm Maktum as his deputy over Madinah to lead the people in prayer.
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ابن ام مکتوم کو مدینہ میں اپنا نائب مقرر فرمایا تاکہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔
