عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَن��ا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدِ بْنِ مُسَرْبَلِ بْنِ مُغَرْبَلٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «صَلَاةُ الرَّجُلِ فِي جَمَاعَةٍ تَزِيدُ عَلَى صَلَاتِهِ فِي بَيْتِهِ وَصَلَاتِهِ فِي سُوقِهِ خَمْسًا وَعِشْرِينَ دَرَجَةً وَذَلِكَ أَنَّ أَحَدَهُمْ إِذَا تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوءَ ثُمَّ أَتَى الْمَسْجِدَ لَا يُرِيدُ إِلَّا الصَّلَاةَ لَمْ يَخْطُ خُطْوَةً إِلَّا رَفَعَ اللَّهُ لَهُ بِهَا دَرَجَةً وَحَطَّ عَنْهُ بِهَا خَطِيئَةً حَتَّى يَدْخُلَ الْمَسْجِدَ فَإِذَا دَخَلَ الْمَسْجِدَ كَانَ فِي صَلَاةٍ مَا كَانَتِ الصَّلَاةُ تَحْبِسُهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "A man's prayer in congregation is twenty-five degrees more rewarding than his prayer at home or in the marketplace. That is because when one of you performs ablution well and then comes to the mosque with no intention other than the prayer, he does not take a step except that Allah raises him a degree and removes from him a sin, until he enters the mosque. When he enters the mosque, he is in a state of prayer as long as the prayer detains him."
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "آدمی کی جماعت سے نماز اس کے گھر یا بازار میں نماز سے پچیس درجے زیادہ ہے۔ اس لیے کہ جب تم میں سے کوئی اچھی طرح وضو کرے پھر مسجد میں آئے صرف نماز کے ارادے سے، تو وہ ایک قدم نہیں اٹھاتا مگر اللہ اس کا ایک درجہ بلند فرماتا ہے اور ایک گناہ معاف فرماتا ہے، یہاں تک کہ وہ مسجد میں داخل ہو جائے۔ جب وہ مسجد میں داخل ہوتا ہے تو جب تک نماز اسے روکے رکھے وہ نماز میں ہوتا ہے۔"
