عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ «أَنَّ أُسَيْدَ بْنَ حُضَيْرٍ وَرَجُلًا آخَرَ مِنَ الْأَنْصَارِ تَحَدَّثَا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ لَيْلَةً حَتَّى ذَهَبَ مِنَ اللَّيْلِ سَاعَةٌ فِي لَيْلَةٍ شَدِيدَةِ الظُّلْمَةِ ثُمَّ خَرَجَا مِنْ عِنْدِ النَّبِيِّ ﷺ يَنْقَلِبَانِ وَبِيَدِ كُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَصَاهُ فَأَضَاءَتْ عَصًا أَحَدِهِمَا لَهُمَا حَتَّى مَشَيَا فِي ضَوْئِهَا حَتَّى إِذَا افْتَرَقَتْ بِهِمَا الطَّرِيقُ أَضَاءَتْ بِالْآخَرِ عَصَاهُ فَمَشَى كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا فِي ضَوْئِهَا حَتَّى بَلَغَ أَهْلَهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated that Hadrat Usayd ibn Hudayr and another man from the Ansar (may Allah be well pleased with them) talked with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) one night until a late hour on an extremely dark night. Then they left the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) to return home, each holding a staff. The staff of one of them lit up for both of them, and they walked in its light. When their paths diverged, the staff of the other also lit up, and each walked in the light of his own staff until he reached his family.
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت اسید بن حضیر اور ایک اور انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک رات دیر تک بات کی جو انتہائی اندھیری رات تھی۔ پھر وہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے واپس ہوئے اور ہر ایک کے ہاتھ میں لاٹھی تھی۔ ان میں سے ایک کی لاٹھی ان دونوں کے لیے روشن ہو گئی اور وہ اس کی روشنی میں چلتے رہے۔ جب ان کا راستہ الگ ہوا تو دوسرے کی لاٹھی بھی روشن ہو گئی اور ہر ایک اپنی لاٹھی کی روشنی میں چلتا رہا یہاں تک کہ اپنے گھر پہنچ گیا۔
