عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ كُلُّهُمْ يُحَدِّثُونَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ قَالَ «لَا يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَسْرِقُ السَّارِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَشْرَبُ الْخَمْرُ حِينَ يَشْرَبُهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَنْتَهِبُ نُهْبَةً ذَ��تَ شَرَفٍ يَرْفَعُ الْمُسْلِمُونَ إِلَيْهَا أَبْصَارَهُمْ وَهُوَ حِينَ يَنْتَهِبُهَا مُؤْمِنٌ» فَقُلْتُ لِلزُّهْرِيِّ مَا هَذَا؟ فَقَالَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ ﷺ الْبَلَاغُ وَعَلَيْنَا التَّسْلِيمُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The adulterer is not a believer at the time he is committing adultery, and the thief is not a believer at the time he is stealing, and the drinker of wine is not a believer at the time he is drinking it, and the one who plunders something of value while the Muslims raise their eyes toward him is not a believer at the time he is plundering it.' I asked al-Zuhri, 'What does this mean?' He said, 'Upon the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) is the conveyance, and upon us is the acceptance.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: زنا کرنے والا جب زنا کر رہا ہوتا ہے تو مومن نہیں ہوتا، چوری کرنے والا جب چوری کر رہا ہوتا ہے تو مومن نہیں ہوتا، شراب پینے والا جب شراب پی رہا ہوتا ہے تو مومن نہیں ہوتا، اور جو کوئی قابلِ قدر چیز لوٹتا ہے جس کی طرف مسلمان اپنی نظریں اٹھاتے ہیں تو وہ جب لوٹ رہا ہوتا ہے مومن نہیں ہوتا۔ میں نے زہری سے پوچھا: یہ کیا معنی ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر پہنچانا ہے اور ہم پر قبول کرنا ہے۔
