عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ «أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَقْرَأُ فِي الصُّبْحِ بِ {ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ} قَالَ وَكَانَتْ صَلَاتُهُ بَعْدُ تَخْفِيفًا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn Samurah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to recite Surah Qaf wal-Quran al-Majid in the Fajr prayer. He said: And his prayer after that would be shortened.
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز میں سورۃ ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ پڑھا کرتے تھے۔ انہوں نے کہا: اور اس کے بعد آپ کی نماز ہلکی ہوتی تھی۔
