عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ كَانَ يَأْتِي قُبَاءَ رَاكِبًا وَمَاشِيًا»
انگریزی ترجمہ
Umar bin Sa'id bin Sinan informed us. Ahmad bin Abi Bakr informed us from Malik, from Abdullah bin Dinar, from Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to come to Quba riding and walking.
اردو ترجمہ
ہمیں عمر بن سعید بن سنان نے خبر دی، انہوں نے کہا: ہمیں احمد بن ابی بکر نے مالک سے، انہوں نے عبداللہ بن دینار سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قباء میں سوار ہو کر اور پیدل آیا کرتے تھے۔
