عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ عَنْ مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّ عِتْبَانَ بْنَ مَالِكٍ كَانَ يَؤُمُّ قَوْمَهُ وَهُوَ أَعْمَى وَأَنَّهُ قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ ﷺ إِنَّهَا تَكُونُ الظُّلْمَةُ وَالْمَطَرُ وَالسَّيْلُ وَأَنَا رَجُلٌ ضَرِيرُ الْبَصَرِ فَصَلِّ يَا رَسُولَ اللَّهِ فِي بَيْتِي مَكَانًا أَتَّخِذُهُ مُصَلًّى قَالَ فَجَاءَهُ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ فَقَالَ «أَيْنَ تُحِبُّ أَنْ أُصَلِّيَ؟ » فَأَشَارَ لَهُ إِلَى الْمَكَانِ مِنَ الْبَيْتِ فَصَلَّى فِيهِ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ
انگریزی ترجمہ
Muhammad bin Ishaq bin Khuzaymah narrated to us. Muhammad bin Yahya narrated to us. Abu al-Yaman narrated to us. Shu'ayb narrated to us from al-Zuhri. He said: Salim bin Abdullah informed me that Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) informed him that the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to come to the mosque of Quba riding and walking, and would pray two units of prayer in it.
اردو ترجمہ
ہمیں محمد بن اسحاق بن خزیمہ نے خبر دی، انہوں نے کہا: ہمیں محمد بن یحییٰ نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں ابوالیمان نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں شعیب نے زہری سے حدیث بیان کی۔ انہوں نے کہا: مجھے سالم بن عبداللہ نے خبر دی کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے انہیں خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد قباء میں سوار ہو کر اور پیدل آیا کرتے تھے اور اس میں دو رکعت نماز پڑھتے تھے۔
