عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ ؓ قَالَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ الصُّوفِيُّ بِبَغْدَادَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ حَدَّثَتْنِي حُكَيْمَةُ بِنْتُ أُمَيْمَةَ عَنْ أُمِّهَا أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ «أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَبُولُ فِي قَدَحٍ مِنْ عِيدَانٍ ثُمَّ يُوضَعُ تَحْتَ سَرِيرِهِ»
انگریزی ترجمہ
Umayma bint Ruqayqa (may Allah be well pleased with her) narrated that the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to urinate in a wooden bowl, which was then placed under his bed.
اردو ترجمہ
امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم لکڑی کے پیالے میں پیشاب فرماتے پھر اسے اپنے پلنگ کے نیچے رکھ دیا جاتا۔
