عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ مَوْلَى ثَقِيفٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ «اتَّقُوا اللَّعَّانَيْنِ» قَالُوا وَمَا اللَّعَّانَانِ؟ قَالَ «الَّذِي يَتَخَلَّى فِي طُرُقِ النَّاسِ وَأَفْنِيَتِهِمْ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) narrated that the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Beware of the two cursed acts. They asked: What are the two cursed acts? He stated: The one who relieves himself on the paths of people and in their courtyards.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دو لعنت والے کاموں سے بچو۔ صحابہ نے پوچھا: دو لعنت والے کام کون سے ہیں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: جو لوگوں کے راستوں اور ان کے صحنوں میں قضائے حاجت کرے۔
