عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ النَّضْرَ بْنَ أَنَسٍ يُحَدِّثُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «إِنَّ هَذِهِ الْحُشُوشَ مُحْتَضَرَةٌ فَإِذَا دَخَلَهَا أَحَدُكُمْ فَلْيَقُلْ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Zayd ibn Arqam (may Allah be well pleased with him) narrated that the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Indeed, these latrines are frequented (by jinn). When one of you enters, let him say: O Allah, I seek refuge in You from the male and female evil ones.
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک یہ بیت الخلا (جنات کی) آماجگاہیں ہیں، جب تم میں سے کوئی داخل ہو تو کہے: اے اللہ، میں تیری پناہ مانگتا ہوں خبیث جنوں اور خبیث جنیوں سے۔
