عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى الْقَطَّانُ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «أَغْلِقْ بَابَكَ وَاذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَفْتَحُ بَابًا مُغْلَقًا وَأَطْفِئْ مِصْبَاحَكَ وَاذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ وَأَوْكِ سِقَاءَكَ وَاذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ وَخَمِّرْ إِنَاءَكَ وَاذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ وَلَوْ بِعُودٍ يُعْرَضُ عَلَيْهِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Close your door and mention the name of Allah, for indeed the devil does not open a closed door. Extinguish your lamp and mention the name of Allah. Tie your water-skin and mention the name of Allah. Cover your vessel and mention the name of Allah, even if you just place a stick across it.'
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنا دروازہ بند کرو اور اللہ کا نام لو کیونکہ شیطان بند دروازہ نہیں کھولتا۔ اپنا چراغ بجھاؤ اور اللہ کا نام لو۔ اپنا مشکیزہ باندھو اور اللہ کا نام لو۔ اپنا برتن ڈھانپو اور اللہ کا نام لو، اگرچہ اس پر ایک لکڑی ہی رکھ دو۔
