عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَشَجِّ أَنَّ أَبَا السَّائِبِ مَوْلَى هِشَامِ بْنِ زُهْرَةَ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَا يَغْتَسِلُ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ وَهُوَ جُنُبٌ» فَقَالُوا كَيْفَ نَفْعَلُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ؟ قَالَ «يَتَنَاوَلُهُ تَنَاوُلًا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'None of you should take a bath in stagnant water while he is in the state of janabah.' They asked: 'How should we do it then, O Abu Hurairah?' He said: 'You should take water out of it (with a container).'
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں حالتِ جنابت میں غسل نہ کرے۔ لوگوں نے پوچھا: اے ابو ہریرہ! پھر ہم کیسے کریں؟ انہوں نے فرمایا: اسے (برتن سے) نکال کر لے لو۔
