عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ وَالْحَوْضِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ إِنَّ عُمَرَ أَتَى رَسُولَ اللَّهِ ﷺ فَقَالَ تُصِيبُنِي الْجَنَابَةُ مِنَ اللَّيْلِ فَكَيْفَ أَصْنَعُ؟ قَالَ «اغْسِلْ ذَكَرَكَ ثُمَّ تَوَضَّأْ ثُمَّ ارْقُدْ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) narrated that Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and said: 'I become ritually impure (janabah) during the night, so what should I do?' He stated: 'Wash your private part, then perform ablution, then sleep.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: رات کو مجھے جنابت لگ جاتی ہے تو میں کیا کروں؟ ارشاد فرمایا: اپنا عضو مخصوص دھو لو پھر وضو کرو پھر سو جاؤ۔
