عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُنْذِرِ النَّيْسَابُورِيُّ بِمَكَّةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْفَرَّاءُ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ ﷺ عَنِ الرَّجُلِ يَمَسُّ ذَكَرَهُ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ قَالَ «لَا بَأْسَ بِهِ إِنَّهُ لَبَعْضُ جَسَدِكَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Talq ibn Ali (may Allah be well pleased with him) asked the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) about a man who touches his private part while in prayer. He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'There is no harm in it; it is but a part of your body.'
اردو ترجمہ
حضرت طلق بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اس آدمی کے بارے میں پوچھا جو نماز میں اپنی شرمگاہ کو چھو لے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اس میں کوئی حرج نہیں، وہ تو تمہارے جسم کا ایک حصہ ہے۔'
