عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْمَقَابِرِيُّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي الْعَلَاءُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ «مَنْ دَعَا إِلَى هُدًى كَانَ لَهُ مِنَ الْأَجْرِ مِثْلُ أُجُورِ مَنْ تَبِعَهُ لَا يَنْقُصُ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْءٌ وَمَنْ دَعَا إِلَى ضَلَالَةٍ كَانَ عَلَيْهِ مِنَ الْإِثْمِ مِثْلُ آثَامِ مَنْ تَبِعَهُ لَا يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ آثَامِهِمْ شَيْئًا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever calls to guidance shall have a reward equal to the rewards of those who follow him, without that diminishing their rewards in any way. And whoever calls to misguidance shall bear a sin equal to the sins of those who follow him, without that diminishing their sins in any way.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ہدایت کی طرف بلائے اسے اس کی پیروی کرنے والوں کے اجر کے برابر اجر ملے گا، بغیر اس کے کہ ان کے اجر میں کوئی کمی ہو۔ اور جو شخص گمراہی کی طرف بلائے اسے اس کی پیروی کرنے والوں کے گناہوں کے برابر گناہ ہوگا، بغیر اس کے کہ ان کے گناہوں میں کوئی کمی ہو۔
