عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا الْأَوْزَاعِيُّ أَخْبَرَنَا الْمُطَّلِبُ بْنُ حَنْطَبٍ «أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يَتَوَضَّأُ ثَلَاثًا ثَلَاثًا يُسْنِدُ ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) used to perform wudu washing each limb three times, and he attributed this to the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما تین تین بار وضو کیا کرتے تھے اور اسے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب فرماتے تھے۔
