عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ سَعِيدٍ السَّعْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ قَالَ أَخْبَرَنَا عِيسَى عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ ثَعْلَبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «مَنْ قَالَ * اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ ��َلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ وَأَبُوءُ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ فَمَاتَ مِنْ يَوْمِهِ أَوْ لَيْلَتِهِ دَخَلَ الْجَنَّةَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Buraydah (may Allah be well pleased with him) narrated from the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: 'Whoever says: O Allah, You are my Lord, there is no god but You, You created me and I am Your servant, upon Your covenant and promise as much as I am able. I seek refuge in You from the evil of what I have done. I acknowledge my sin, so forgive me, for none forgives sins except You — and then dies that day or that night, he shall enter Paradise.'
اردو ترجمہ
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جو شخص یہ کہے: اے اللہ! تو میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں، تیرے عہد اور وعدے پر ہوں جتنا مجھ سے ہو سکے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اپنے کیے ہوئے کے شر سے، میں اپنے گناہ کا اقرار کرتا ہوں پس مجھے بخش دے کیونکہ تیرے سوا کوئی گناہ نہیں بخشتا — پھر اسی دن یا اسی رات مر جائے تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔'
