عربی (اصل)
بِسْمِ اللَٰهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ، فِي الْأَرْضِ، وَلَا فِي السَّمَاءِ، وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
انگریزی ترجمہ
In the Name of Allah, with whose Name nothing on earth or in the heavens can cause harm, and He is the All-Hearing, the All-Knowing. (three times morning and evening)
اردو ترجمہ
”اللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کے ساتھ نہ زمین میں اور نہ ہی آسمان میں کوئی چیز نقصان دے سکتی ہے، اور وہ سننے والا، جاننے والا ہے۔“، جس شخص نے صبح شام تین تین مرتبہ یہ کلمات کہے اسے کوئی چیز نقصان نہیں دے سکتی۔[صحيح، سنن ابي داؤد:5088، سنن ترمذي:3388، سنن ابن ماجه:3869][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 97]
