عربی (اصل)
اللَٰهُمَّ إِنِّي أَصْبَحْتُ أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ وَمَلَائِكَتَكَ، وَجَمِيعَ خَلْقِكَ أَنَّكَ أَنْتَ اللَٰهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ
انگریزی ترجمہ
"O Allah, I have entered upon a new morning, and I call upon You, the bearers of Your Throne, Your angels, and all of Your creation to bear witness that You are Allah — there is no god worthy of worship except You, alone, without any partner, and that Muhammad (peace be upon him) is Your servant and Messenger." (Say four times in the morning. In the evening, say 'O Allah, I have entered upon a new evening...' Whoever says this four times in the morning or evening, Allah will free him from the Hellfire.)
اردو ترجمہ
”اے اللہ! میں نے صبح کی، میں تجھے گواہ بناتا ہوں اور تیرا عرش اٹھانے والے فرشتوں اور تمام فرشتوں، اور تیری مخلوق کو گواہ بناتا ہوں کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، تو اکیلا ہے، تیرا کوئی شریک نہیں، اور یقینا محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) تیرے بندے اور رسول ہیں۔“، اور شام کے وقت کہے:«اللَّهُمَّ إِنِّي أَمْسَيْتُ»”اے اللہ میں نے شام کی۔“، جس شخص نے یہ کلمات صبح کے وقت کہے اس نے دن کا شکریہ ادا کر دیا، اور جس نے شام کے وقت یہ کلمات کہے اس نے رات کا شکریہ ادا کر دیا۔، جس نے صبح یا شام چار چار مرتبہ یہ کلمات کہے اللہ تعالیٰ اس کی گردن کو آگ سے آزاد کر دیتا ہے۔[حسن، سنن ابي داؤد:5069]اور اس کا حسن شاہد[ابوداؤد:5078]ہی میں ہے۔ نیز دیکھئے[سنن ترمذي:3501، الادب المفرد للبخاري:1201][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 91]
