عربی (اصل)
مَا جَلَسَ قَوْمٌ مَجْلِسًا لَمْ يَذْكُرُوا اللَٰهَ فِيهِ، وَلَمْ يُصَلُّوا عَلَى نَبِيِّهِمْ، إِلَّا كَانَ عَلَيْهِمْ تِرَةً، فَإِنْ شَاءَ عَذَّبَهُمْ وَإِنْ شَاءَ غَفَرَ لَهُمْ
انگریزی ترجمہ
"No people sit in a gathering in which they do not remember Allah and do not send blessings upon their Prophet, except that it will be a source of regret for them. If He wills, He will punish them and if He wills, He will forgive them."
اردو ترجمہ
”جو قوم کسی مجلس میں بیٹھی اور وہاں پر اللہ کا ذکر نہیں کیا، نہ ہی اپنے نبی پر درود بھیجا تو وہ مجلس ان کے لئے باعث نقصان ہو گی، پھر اگر اللہ چاہے تو انہیں عذاب (سزا) دے اور اگر چاہے تو انہیں معاف فرما دے۔“[ضعيف، سنن ترمذي:3380]«و الحديث حسن دون قوله:”فَإِنْ شَاءَ عَذَّبَهُمْ وَإِنْ شَاءَ غَفَرَله»[انظر الحديث السابق 11][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 8]
