عربی (اصل)
أَسْتَغْفِرُ اللهَ، أَسْتَغْفِرُ اللهَ، أَسْتَغْفِرُ اللهَ، اللهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ، تَبَارَكْتَ ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
انگریزی ترجمہ
"I seek the forgiveness of Allah. I seek the forgiveness of Allah. I seek the forgiveness of Allah. O Allah, You are Peace, and from You is peace. Blessed are You, O Possessor of Majesty and Honor."
اردو ترجمہ
”میں اللہ سے بخشش طلب کرتا ہوں، میں اللہ سے بخشش طلب کرتا ہوں، میں اللہ سے بخشش طلب کرتا ہوں، اے اللہ! تو ہی سلامتی والا ہے اور تیری طرف سے ہی سلامتی ہے، تو بابرکت ہے اے بزرگی اور عزت والے۔“[صحيح مسلم:591][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 75]
