عربی (اصل)
اللّٰهُمَّ اغْفِرْلِي، وَارْحَمْنِي، وَعَافِنِي، وَاهْدِنِي، وَارْزُقْنِي وَارْفَعْنِي
انگریزی ترجمہ
"O Allah, forgive me, have mercy on me, grant me well-being, guide me, provide for me, and elevate me."
اردو ترجمہ
”اے اللہ! مجھے معاف فرما دے مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے، میرا نقصان پورا فرما، مجھے عافیت دے، مجھے رزق دے، اور مجھے بلند فرما۔“[اسناده ضعيف،سنن ابي داؤد:850، سنن ترمذي:284، سنن ابن ماجه:898، المستدرك للحاكم:262/1]،[ صحيح مسلم:2697]لیکن صحیح مسلم کی روایت میں«بين السجدتين»کا تذکرہ نہیں ہے۔[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 58]
