عربی (اصل)
سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللّٰهُمَّ اغْفِرْلِي
انگریزی ترجمہ
"Glory be to You, O Allah, our Lord, and praise be to You. O Allah, forgive me."
اردو ترجمہ
”پاک ہے تو اے اللہ! اے ہمارے رب، اپنی تعریف کے ساتھ اے اللہ بخش دے۔“[صحيح بخاري:794، صحيح مسلم:484][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 51]
