عربی (اصل)
رَبَّنَا وَلَكَ الحَمْدُ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ
انگریزی ترجمہ
"Our Lord, and to You belongs all praise — an abundant, pure, and blessed praise."
اردو ترجمہ
”اے ہمارے پروردگار! تیرے لئے ہی تمام تعریفیں ہیں، بہت زیادہ پاکیزہ، بابرکت۔“[صحيح بخاري:799][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 48]
