عربی (اصل)
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ(۱)«الْحَمْدُ لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ(٢)«الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ(٣)«مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ(٤)«إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ(٥)«اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ(٦)«صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ(٧)«آمین[ سورة الفاتحة:1-7 ]«بِسْمِ اللَٰهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ «قُلْ هُوَ اللَٰهُ أَحَدٌ(١)«اللَٰهُ الصَّمَدُ(٢)«لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ(٣)«وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ(٤)[ سورة الاخلاص:1-4]
انگریزی ترجمہ
"In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful. (1) All praise is due to Allah, Lord of all the worlds. (2) The Most Gracious, the Most Merciful. (3) Master of the Day of Judgment. (4) You alone we worship, and You alone we ask for help. (5) Guide us to the straight path — (6) The path of those upon whom You have bestowed favor, not of those who have earned anger nor of those who are astray. (7) Amin." [Surah Al-Fatihah: 1-7] "In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful. Say: He is Allah, the One. (1) Allah, the Eternal Refuge. (2) He neither begets nor is born. (3) Nor is there to Him any equivalent. (4)" [Surah Al-Ikhlas: 1-4]
اردو ترجمہ
”اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے (۱) تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کو پالنے والا ہے (۲) بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔ (۳) بدلے کے دن (یعنی قیامت) کا مالک ہے (۴) ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں (۵) ہمیں سیدھی راہ دکھا (۶) ان لوگوں کی راہ جن پر تو نے انعام کیا ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نہ گمراہوں کی۔ (۷)“(آمین)”اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے، اے نبی! کہہ دیجئے اللہ ایک ہی ہے (۱) اللہ بے نیاز ہے (۲) نہ اس نے کسی کو جنا نہ اس سے کوئی جنا گیا (۳) اور کوئی اس کا ہمسر نہیں (۴)“[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 41]
