عربی (اصل)
سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرَكَ
انگریزی ترجمہ
"Glory be to You, O Allah, and praise be to You. Blessed is Your Name, exalted is Your Majesty, and there is no god worthy of worship other than You."
اردو ترجمہ
”اے اللہ! تو اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے، تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں۔“[ صحيح، سنن ابي داؤد:775، سنن ترمذي:242، سنن ابن ماجه:804][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 36]
