عربی (اصل)
وَقَالَ صلى الله عليه وسلم: أَحَبُّ الْكَلاَمِ إِلَى اللَّهِ أَرْبَعٌ:(سُبْحَانَ اللَّهِ)، وَ(الْحَمْدُ لِلَّهِ)، وَ(لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ)، وَ(اللَّهُ أَكْبَرُ)، لاَ يَضُرُّكَ بِأَيِّهِنَّ بَدَأتَ
انگریزی ترجمہ
And he (peace be upon him) said: "The most beloved words to Allah are four: 'Glory be to Allah (SubhanAllah),' 'All praise is due to Allah (Al-hamdu lillah),' 'There is no deity worthy of worship except Allah (La ilaha illallah),' and 'Allah is the Greatest (Allahu Akbar).' It does not matter with which of them you begin."
اردو ترجمہ
آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ تعالیٰ کو چار کلمات بہت زیادہ پیارے ہیں، ان میں سے جس کے ساتھ بھی ابتدا کرو کوئی حرج نہیں۔“،”اللہ پاک ہے تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں، اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔“[صحيح مسلم: 2137][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 271]
