عربی (اصل)
بِسْمِ اللَٰهِ وَلَجْنَا، وَبِسْمِ اللَٰهِ خَرَجْنَا، وَعَلَى اللَٰهِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا
انگریزی ترجمہ
"In the Name of Allah we enter, and in the Name of Allah we leave, and upon Allah our Lord we place our trust." Then greet your family with Salam. Note: In another hadith: "When a person enters his house and mentions the name of Allah upon entering and upon eating, Satan says to his companions: 'You have no place to spend the night and no supper.'"
اردو ترجمہ
”اللہ کے نام کے ساتھ ہم داخل ہوئے اور اللہ کے نام کے ساتھ ہی ہم باہر نکلے اور ہم نے اپنے پروردگار اللہ ہی پر بھروسہ کیا۔“اس کے بعد اپنے گھر والوں کو سلام کہے۔[ اسناده ضعيف، سنن ابي داؤد:5094]نوٹ:- ایک دوسری حدیث میں ہے۔”جب آدمی اپنے گھر میں داخل ہونے اور کھانا کھانے کے وقت اللہ کو یاد کرتا ہے تو شیطان (اپنے چیلوں سے) کہتا ہے کہ اس گھر میں تمہارے لئے رات گزارنے کا ٹھکانا نہیں ہے اور نہ ہی رات کے کھانے میں تمہاراحصہ ہے۔“[ صحيح مسلم:2018][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 27]
