عربی (اصل)
وَقَالَ صلى الله عليه وسلم: أَيَعْجِزُ أَحَدُكُم أَنْ يَكْسِبَ كُلَّ يَوْمٍ أَلْفَ حَسَنَةٍ؟ فَسَأَلَهُ سَائِلٌ مِنْ جُلَسَائِهِ كَيْفَ يَكْسِبُ أَحَدُنَا أَلْفَ حَسَنَةٍ؟ قَالَ: يُسَبِّحُ مِائَةَ تَسْبِيحَةٍ، فَيُكتَبُ لَهُ أَلْفُ حَسَنَةٍ أَوْ يُحَطُّ عَنْهُ أَلْفُ خَطِيئَةٍ
انگریزی ترجمہ
And he (peace be upon him) said: "Is one of you unable to earn a thousand good deeds each day?" Someone among those sitting with him asked: 'How can one of us earn a thousand good deeds?' He said: "He should glorify Allah (say SubhanAllah) a hundred times, for a thousand good deeds will be recorded for him, or a thousand sins will be removed from him."
اردو ترجمہ
آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا تم میں کوئی شخص روزانہ ایک ہزار نیکیاں حاصل کرنے سے عاجز ہے، ایک آدمی نے کہا: ہم میں سے کوئی شخص ایک ہزار نیکیاں روزانہ کس طرح حاصل کر سکتا ہے؟“آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہ سو مرتبہ«سُبْحَانَ اللهِ»کہے تو اس کے (نامہ اعمال) میں ایک ہزار نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں، یا اس کی ایک ہزار خطائیں مٹا دی جاتی ہیں۔“[صحيح مسلم: 2698][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 268]
