عربی (اصل)
وَقَالَ صلى الله عليه وسلم:(يَا أَيُّهَا النَّاسُ تُوبُوا إِلَى اللَّهِ فَإِنِّي أَتُوبُ فِي الْيَوْمِ إِلَيْهِ مِائَةَ مَرَّةٍ)
انگریزی ترجمہ
And he (peace be upon him) said: "O people, repent to Allah, for I repent to Him a hundred times a day."
اردو ترجمہ
آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”لوگو! اللہ کی طرف توبہ کرو کیونکہ میں اللہ تعالیٰ سے ایک دن میں سو (100) مرتبہ توبہ کرتا ہوں۔“[صحيح مسلم: 2702][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 259]
