عربی (اصل)
إِذَا رَأَى أَحَدُكُم مِنْ أَخِيهِ، أَوْ مِنْ نَفْسِهِ، أَوْ مِنْ مَالِهِ مَا يُعْجِبُهُ[فَلْيَدْعُ لَهُ بِالْبَرَكَةِ]فَإِنَّ الْعَيْنَ حَقٌّ
انگریزی ترجمہ
The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When one of you sees something in his brother, or in himself, or in his wealth that pleases him, let him invoke blessings (upon it), for the evil eye is real."
اردو ترجمہ
رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی یا خود اپنی ذات یا اپنے مال میں ایسا معاملہ دیکھے جو اسے خوش کرنے والا ہو تو برکت کی دعا کرے کیونکہ نظر لگ جانا حق ہے۔“[صحيح، سنن ابن ماجه: 3508، 3509، المستدرك للحاكم: 4/ 215][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 254]
