عربی (اصل)
كَانَ النَّبيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا أَتَاهُ أَمْرٌ يَسُرُّهُ أَوْ يُسَرُّ بِهِ خَرَّ سَاجِداً شُكْراً لِلَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى
انگریزی ترجمہ
Whenever something that pleased the Prophet (peace be upon him) happened, or he received good news, he would fall into prostration out of gratitude to Allah, blessed and exalted.
اردو ترجمہ
”نبیصلی اللہ علیہ وسلمکو جب کسی ایسے کام کی خبر ملتی جو آپ کے لئے خوشی کا باعث ہوتا یا آپ کو پسند ہوتا تو آپ اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے سجدہ ریز ہو جاتے۔“[اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 2774، سنن ترمذي: 1578، سنن ابن ماجه: 1394][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 252]
