عربی (اصل)
بِسْمِ اللَٰهِ، تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَٰهِ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَٰهِ
انگریزی ترجمہ
"In the Name of Allah. I place my trust in Allah. There is no power and no strength except with Allah."
اردو ترجمہ
”اللہ کے نام کے ساتھ میں نے اللہ پر بھروسہ کیا اور اللہ کی توفیق و مدد کے بغیر کسی گناہ سے بچنے کی طاقت اور کوئی نیکی کرنے کی قوت نہیں۔“نوٹ: إسناده صحيح، اس کی سند ضیاء مقدسی نے مختارہ میں ذکر کی ہے۔[1540]،[اسناده ضعيف، سنن ابي داؤد:5095، سنن ترمذي:3426][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 25]
