عربی (اصل)
خير الدعاء دعاء يوم عرفة، وخيرُ ما قلت أنا والنبيُّون من قبلي: لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ المُلْكُ وَلَهُ الحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
انگریزی ترجمہ
The Prophet (peace be upon him) said: "The best supplication is the supplication on the Day of Arafah, and the best thing that I and the Prophets before me said is: 'There is no deity worthy of worship except Allah alone, with no partner. His is the dominion and His is the praise, and He has power over all things.'"
اردو ترجمہ
نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: تمام دعاؤں سے بہتر عرفہ کے دن کی دعا ہے، اور اس دن سب سے بہتر کلمہ جو میں نے اور مجھ سے پہلے انبیاء نے کہا وہ یہ ہے:”اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اس کے لئے بادشاہت ہے اور اسی کے لئے تمام تعریفات ہیں اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔“[اسناده ضعيف، سنن ترمذي: 3585]عرفات کے دن یہ دعا پڑھنا ثابت نہیں ہے۔[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 248]
