عربی (اصل)
وَقَالَ صلى الله عليه وسلم:(الْبَخِيلُ مَنْ ذُكِرْتُ عِنْدَهُ فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيَّ)
انگریزی ترجمہ
And he (peace be upon him) said: "The miser is the one in whose presence I am mentioned, and he does not send blessings upon me."
اردو ترجمہ
”وہ آدمی بخیل ہے جس کے پاس میرا ذکر ہو اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔“[اسناده حسن، سنن ترمذي: 3546][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 232]
