عربی (اصل)
اَللَٰهُ أَكْبَرُ، اَللَٰهُ أَكْبَرُ، اَللَٰهُ أَكْبَرُ، سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا، وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ، وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ، اللّٰهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ فِي سَفَرِنَا هَذَا الْبِرَّ وَالتَّقْوَى، وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضَى، اَللّٰهُمَّ هَوِّنْ عَلَيْنَا سَفَرَنَا هَذَا، وَاطْوِ عَنَّا بُعْدَهُ، اَللّٰهُمَّ أَنْتَ الصَّاحِبُ فِي السَّفَرِ، وَالْخَلِيفَةُ فِي الْأَهْلِ، اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ وَعْثَاءِ السَّفَرِ، وَكَآبَةِ الْمَنْظَرِ، وَسُوءِ الْمُنْقَلَبِ فِي الْمَالِ وَالْأَهْلِ
انگریزی ترجمہ
Allah is the Greatest, Allah is the Greatest, Allah is the Greatest. Glory be to Him Who has subjected this for us, and we could never have it (by our efforts), and to our Lord we shall surely return. O Allah, we ask You in this journey of ours for righteousness and piety, and for deeds that are pleasing to You. O Allah, make this journey easy for us and shorten its distance for us. O Allah, You are the Companion on the journey and the Successor (Guardian) over the family. O Allah, I seek refuge in You from the hardships of travel, from the distressing sight, and from an evil return to my property and family. (Upon returning, the Prophet would add: 'We return, repentant, worshipping, and praising our Lord.')
اردو ترجمہ
”اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، پاک ہے وہ ذات جس نے ہمارے لئے اسے مسخر کیا، جبکہ ہم اسے مطیع کرنے والے نہیں تھے اور یقیناً ہم اپنے رب کی طرف ہی لوٹنے والے ہیں، اے اللہ! ہم تجھ سے اپنے اس سفر میں نیکی اور تقویٰ کا سوال کرتے ہیں۔ اور اس عمل کا جسے تو پسند کرتا ہے۔ اے اللہ! ہم پر ہمارا یہ سفر آسان کر دے اور ہم سے اس کی دوری کو لپیٹ دے۔ اے اللہ! سفر میں تو ہی ہمارا ساتھی اور گھر والوں پر نگہبان ہے، اے اللہ! میں سفر کی مشقت، تکلیف دہ منظر اور مال اور گھر والوں میں برے لوٹنے سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔“جب آپصلی اللہ علیہ وسلمواپس تشریف لاتے تو یہی کلمات کہتے اور مزید اضافہ کرتے:«آيِبُونَ تَائِبُونَ عَابِدُونَ لِرَبِّنَا حَامِدُونَ»”ہم لوٹنے والے، توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے اور اپنے رب کی تعریف کرنے والے ہیں۔“[صحيح مسلم: 1324][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 218]
