عربی (اصل)
اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الخُبُثِ وَالخَبَائِثِ
انگریزی ترجمہ
"O Allah, I seek refuge in You from the male and female evil jinn."
اردو ترجمہ
”اے اللہ میں خبیث جنوں اور خبیث جنّیوں سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔“[ صحيح بخاري:142، صحيح مسلم:375][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 19]
