عربی (اصل)
لاَ بَأْسَ، طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَٰهُ
انگریزی ترجمہ
No need to worry; it is a purification, if Allah wills. (said when visiting the sick)
اردو ترجمہ
”کوئی پریشانی نہیں اگر اللہ نے چاہا تو یہ بیماری (گناہوں سے) پاک کرنے والی ہے۔“[صحيح بخاري: 5656][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 160]
