عربی (اصل)
أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
انگریزی ترجمہ
I seek refuge in Allah from the accursed Satan. (three times, then spit lightly to the left - to repel whispering of Satan in prayer)
اردو ترجمہ
”میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ میں آتا ہوں۔“تین مرتبہ کہے اور اپنی بائیں جانب تھوک دے عثمان بن العاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے یہی عمل کیا تو اللہ تعالیٰ نے مجھ سے وسوسہ دور کر لیا۔[صحيح مسلم: 2203][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 151]
