عربی (اصل)
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ، وَمَا بَيْنَهُمَا الْعَزِيزُ الْغَفَّارُ
انگریزی ترجمہ
There is no deity worthy of worship except Allah, the One, the Irresistible, Lord of the heavens and the earth and whatever is between them, the Almighty, the Oft-Forgiving.
اردو ترجمہ
”اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، وہ زبردست ہے، آسمانوں اور زمین کا رب اور جو ان دونوں کے درمیان ہے، غالب ہے، بخشنے والا ہے۔“[حسن، المستدرك للحاكم: 540/1ح1980][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 122]
