عربی (اصل)
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ
انگریزی ترجمہ
Glory be to Allah and praise be to Him. (one hundred times morning and evening)
اردو ترجمہ
”اللہ تعالیٰ اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے۔“، جس شخص نے یہ کلمات صبح شام 100، 100 مرتبہ کہے تو قیامت کے دن اس سے افضل عمل کوئی بھی لے کر نہیں آئے گا، مگر وہ شخص جس نے یہ کلمات اس سے زیادہ مرتبہ کہے۔[صحيح مسلم:2692][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 102]
