عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَبِي عِيسَى ثنا مَعْنٌ ثنا أَسَدٌ ثنا وُهَيْبٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «بِوَضْعِ الْيَدَيْنِ وَنَصْبِ الْقَدَمَيْنِ فِي الصَّلَاةِ» «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ وَقَدْ صَحَّ عَلَى شَرْطٍ بِلَفْظٍ أَشْفَى مِنْ هَذَا» على شرط مسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sa'd ibn Abi Waqqas (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) commanded placing the hands [on the ground] and keeping the feet upright in the prayer. This is a hadith whose chain is authentic according to the condition of Muslim, and they did not report it. A hadith with a more complete wording has been authenticated according to their condition.
اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز میں ہاتھ (زمین پر) رکھنے اور پاؤں کھڑے رکھنے کا حکم دیا۔ یہ حدیث مسلم کی شرط پر صحیح ہے اور شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اس سے زیادہ واضح الفاظ میں ایک حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ثابت ہے۔
