عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ الْخَوْلَانِيُّ ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَشِيطٍ عَنْ كَعْبٍ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ كَثِيرٍ مَوْلَى عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ «مَنْ رَأَى عَوْرَةً فَسَتَرَهَا كَانَ كَمَنِ اسْتَحْيَى مَوْءُودَةً مِنْ قَبْرِهَا» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ صحيح
انگریزی ترجمہ
Kathir, the freed slave of Hadrat Uqbah ibn Amir (may Allah be well pleased with him), narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever sees a fault and conceals it is like one who saves a girl who was buried alive from her grave."
اردو ترجمہ
کثیر مولیٰ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جو کسی کا عیب دیکھے اور اسے چھپا لے تو وہ ایسا ہے جیسے اس نے زندہ دفن کی گئی لڑکی کو اس کی قبر سے زندہ بچا لیا۔"
